تازہ ترین
تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ہم اپنے شہدا کے خون ناحق کو بھولنے یا نظرانداز نہیں ہونے دیں گے، ہمارے عظیم شہدا کا خون بہانے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران بات چیت نہیں ہو رہی، ثالثوں کے ذریعے پیغامات کے تبادلے ہو رہے ہیں، تاہم مفاہمتی یادداشت کی امریکی خلاف ورزیاں ہونے تک ایران بات چیت شروع نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز معاہدہ حتمی مراحل میں ہے، ایران عمان کے درمیان معاہدہ سے آبنائے ہرمز کو فوری نہیں کھولا جائے گا، ایران عمان معاہدے سے آبنائے ہرمز میں نئی بحری گزرگاہیں بنیں گی، نئی بحری گزرگاہیں امریکا کی جانب سے دیگر شرائط پوری کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے پر استعمال کی جائیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

