Connect with us

پاکستان

مجالسِ عزا بسلسلہ شہادتِ فرزندِ رسول حضرت امامِ حسنؑ 27 اور28 صفرالمظفر امام بارگاہ دربارِ سخی شاہ پیارا بادشاہ میں منعقد ہوںگی

imam hassan mujtaba as

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) شہادتِ فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امامِ حسنِ مجتبیٰ علیہ السلام و خاتم النبیین آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجالسِ عزا 27 اور28 صفر المظفر قائم کردہ باوا سید کرم حسین شاہ کاظمی امام بارگاہ دربارِ سخی شاہ پیارا بادشاہ کاظمی المشہدی چوہڑ ہڑپال راولپنڈی میں گدی نشین متولی مسجد و امام بارگاہ لائسنس دار باوا سید قاسم علی شاہ کاظمی کے زیراہتمام منعقد ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق 27 صفر 11 اگست بروز منگل بعد نمازِ ظہرین مجلسِ عزا منعقد ھوگی جس سے ذاکر سید عون صابر بہل، ذاکر سید شفقت شاہ چاندنہ ، ذاکر سید علی نقوی کَنگ ، ذاکر ثقلین عباس شاہ لالا موسیٖ، علامہ سید قمر حیدر زیدی، علامہ سید ثقلین عباس موسوی، شاعرِ اہلِ بیت ظفر اقبال ظفر، ذاکر ذین عباس آف چونترہ، ذاکر قوسین آصفی، ذاکر مہدی عباس بلوچ، ذاکر سید واصف مشہدی، ذاکر محمد عباس اسدی اور دیگر مقررین خطاب فرمائیں گے جبکہ 28 صفر المظفر بمطابق 12 اگست بروز بدھ، صبح 11 بجے عزاخانہ باوا سید کرم حسین شاہ چوہڑ ہڑپال سے جلوسِ شبیہ تابوتِ امام حسن علیہ السلام برآمد ہوگا، دن ٹھیک 2 بجے چوہڑ/علمدار چوک زنجیر زنی قمعہ زنی کا تاریخی و یادگار پرسہ پیش کیا جائے گا۔

ازاں بعد ملک صفدر ہاوس چوہڑ چوک پشاور روڈ پر عظیم الشان مجلسِ عزا برپا کی جائے گی،ازاں بعد جلوسِ شبیہ تابوت اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا دربارِ عالیہ سخی شاہ پیارا بادشاہ پر رات گئے اختتام پذیر ہوگا۔

ملک بھر سےعلما کرام ذاکرین عظام، زعمائے ملت، نوحہ خواں، ماتمی حلقے زنجیر زن، قمعہ زن اور عزادار شرکت کر کے بارگاہِ حجت العصر میں تعزیت و تسلیت اور پرسہ پیش کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران کی پاسداران انقلاب فورس کا امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی...

Announcement regarding the assumption of responsibilities by members of the Civic and Character Building Society at Islamabad Model College for Girls, F-6/2. Announcement regarding the assumption of responsibilities by members of the Civic and Character Building Society at Islamabad Model College for Girls, F-6/2.
پاکستان13 گھنٹے ago

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں سِوک اینڈ کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے ارکان کا ذمہ داریاں سنبھالنے کا اعلان

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں ایوننگ شفٹ کی کلاس نمائندگان...

Syed Shajjar Abbas Advocate Syed Shajjar Abbas Advocate
پاکستان13 گھنٹے ago

یونین کونسل کے ہیڈکوارٹر کے معاملہ پر اہلیان علاقہ کی رائے کو ہر صورت مقدم جانا جائیگا، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ہرنال اڈہ پر سید شبر عباس ایڈووکیٹ کی صدارت اور اہلیان ہرنال کی میزبانی میں...

ambulance ambulance
پاکستان1 دن ago

ڈیرہ اسماعیل خان، دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر...

High Blood Pressure Patients High Blood Pressure Patients
تازہ ترین1 دن ago

ہائی بلڈ پریشر کے بیشتر مریض ہارٹ اٹیک، قبل ازوقت موت کے خطرے سے لاعلم رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے آدھے سے زائد مریض...

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان1 دن ago

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ‘کھودا پہاڑ نکلا چوہا’ ثابت ہوا، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان2 دن ago

محسن نقوی کی کے پی اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت کے مراسلے پر تنقید

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری...

inflation inflation
تازہ ترین2 دن ago

ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین2 دن ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

Trending