پاکستان
میر رضا کیس، کیمیکل ایگزامن رپورٹ آگئی، تشدد اور شناخت چھپانے کی کوشش کا انکشاف
کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا کیس میں کیمیکل ایگزامن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان پر تشدد کیا گیا ہے، جبکہ میر رضا کی شناخت چھپانے کی کوشش کی گئی۔
میر رضا کی کیمکل ایگزامن اور ڈی این اے رپورٹ کی کاپی موصول ہوگئی جس کے مطابق میر رضا کے جسم سے تیزاب کے شواہد ملے ہیں۔ میر رضا کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹ موجود نہیں۔
رپورٹ میں شرٹ پر گولی لگنے کے دو سوراخوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ شرٹ کے پچھلے حصے پر گولی کا سوراخ تھا، شرٹ کے سامنے بھی گولی کا بڑا سوراخ موجود تھا۔
کیمیکل رپورٹ میں شرٹ سے تیزاب کے ذرات بھی ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ شرٹ پر گن شاٹ ریزیڈیو سے متعلق عناصر کی موجودگی سامنے آگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

