Connect with us

پاکستان

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا، والدین اور دیگر کو نوٹسز جاری

mir-riza-case

کراچی (صڈاۓ سچ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

کراچی میں قتل کیے جانے والے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کردیا ہے اور سلسلے میں نوٹسز بھی جاری کیے گئے ہیں۔

جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصرکو 28 اگست کےلیے نوٹس جاری کیا ہے۔

اس کے علاوہ کمیشن نے سندھ حکومت کے فوکل پرسن کوبھی نوٹس جاری کردیا۔

واضح رہے کہ کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے والدکے وکیل جبران ناصر نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانےکا فیصلہ مسترد کردیا تھا۔

جیو نیوز سےگفتگو میں وکیل جبران ناصرکا کہنا تھا کہ میر رضا کے اہلخانہ جے آئی ٹی کے لیے ہائیکورٹ جائیں گے اور جوڈیشل کمیشن کی مخالفت کریں گے، میر رضا کے اہلخانہ کو بتائے بغیر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا اور تحقیقات کے ٹی او آرز پبلک نہیں کیےگئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان4 گھنٹے ago

جہاں آپ نے ایمرجنسی لگائی وہاں دہشتگردوں کے پیچھے کوئی اور چھپ رہا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جہاں آپ نے ایمرجنسی لگائی...

Bushra Bibi’s Bushra Bibi’s
پاکستان4 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی...

National Assembly National Assembly
پاکستان5 گھنٹے ago

قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد پیش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی سے متعلق  قرارداد پیش...

Chairman-PPP Chairman-PPP
پاکستان6 گھنٹے ago

ایمرجنسی کا نفاذ آئینی اقدام ہے، حکومت سے بات چیت کریں، بلاول بھٹو کی اپوزیشن سے درخواست

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے انتہائی قدم اٹھانے سے...

Gold Prices Gold Prices
پاکستان6 گھنٹے ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (صداے سچ نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل...

Zayan-Ali-Khan Zayan-Ali-Khan
پاکستان6 گھنٹے ago

زایان علی خان نے "انڈر 12 کیٹیگری” میں بہترین تیراک کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور کے ایچی سن کالج کے زایان علی خان نے آل پاکستان انٹر اسکول سوئمنگ چیمپئن...

Saudi Airport Saudi Airport
تازہ ترین7 گھنٹے ago

سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کے باعث فلائٹ آپریشن محدود، پاکستانی پروازیں کم ترین سطح پر آگئیں

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ائیرپورٹس پر حوثیوں کے حملوں کے باعث فلائٹ آپریشن محدود سطح پر آنے...

Laiba suicide case. Laiba suicide case.
پاکستان8 گھنٹے ago

طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے ریکور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) طالبہ لائبہ کی خودکشی کے کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی ریکوری...

weather-of-karachi weather-of-karachi
پاکستان8 گھنٹے ago

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے،سمندری ہوائیں بند ہونے کےباعث شہر میں حبس کی کیفیت...

LNG Cargo LNG Cargo
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول، سردیوں میں گیس فراہمی کے خدشات تاحال برقرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہو گیا ہے، تاہم...

Trending