پاکستان
پی ٹی آئی نے یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں جلسے کی اجازت مانگ لی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں پاور شو کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 ستمبر کو شارع قائدین پر جلسے کے انعقاد کے لیے انتظامیہ سے اجازت مانگ لی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کوخط لکھ دیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق جلسے میں پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کی کراچی آمد متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بھی جلسے میں شریک ہوں گے۔
پی ٹی آئی نے جلسے کے دوران سیکیورٹی اور انتظامی امور میں انتظامیہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ جلسہ پرامن اور قانون کے مطابق منعقد کیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

