Connect with us

پاکستان

دفاعی تعلقات میں اہم پیشرفت، پاکستان اور کویت کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط ہو گئے

Pakistan-Kuwait

پاکستان اور کویت کے دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط کر دیے گئے۔ نئے معاہدے کے تحت پاک افواج، کویتی مسلح افواج کو تربیت، استعداد کار بڑھانے، بارڈر مینجمنٹ اور دیگر دفاعی شعبوں میں معاونت فراہم کریں گی۔

کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے وزارت دفاع میں ملاقات کی۔ وفد میں کویت کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل خالد درج سعد الشریعان بھی شامل تھے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی، دوطرفہ دفاعی تعلقات اور سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان اور کویت کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ پر دستخط بھی کیے گئے۔نیا معاہدہ دو ہزار تئیس کے دفاعی تعاون کے معاہدے کے تحت موجودہ عسکری تعاون کے فریم ورک کو مزید وسعت دے گا۔

معاہدے کے تحت پاکستان کی مسلح افواج، کویتی افواج کو تربیت، استعداد کار بڑھانے، سرحدی انتظام اور دیگر متفقہ دفاعی شعبوں میں معاونت فراہم کریں گی۔دونوں ممالک نے باہمی اعتماد، مشترکہ اسٹریٹجک مفادات اور تاریخی برادرانہ تعلقات کی بنیاد پر دفاعی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Laiba suicide case. Laiba suicide case.
پاکستان13 منٹس ago

طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے ریکور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) طالبہ لائبہ کی خودکشی کے کیس میں ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی ریکوری...

weather-of-karachi weather-of-karachi
پاکستان19 منٹس ago

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس میں اضافہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے،سمندری ہوائیں بند ہونے کےباعث شہر میں حبس کی کیفیت...

LNG Cargo LNG Cargo
پاکستان27 منٹس ago

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول، سردیوں میں گیس فراہمی کے خدشات تاحال برقرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہو گیا ہے، تاہم...

Iranian Guards Iranian Guards
تازہ ترین35 منٹس ago

امریکا کبھی بھی ایران پر زمینی حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی فوج کے زمینی حملے کی قیاس آرائیوں پر ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ردعمل کا...

crude-oil-price crude-oil-price
تازہ ترین40 منٹس ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ برطانوی...

karak-operation-ispr-latest karak-operation-ispr-latest
پاکستان46 منٹس ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان13 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...

Dera Ismail Khan Dera Ismail Khan
پاکستان13 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں دو گروپوں میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں...

pmln-and-mqm pmln-and-mqm
پاکستان14 گھنٹے ago

ایم کیوایم کے وفد کی وزیراعظم کو خیبرپختونخوا سے متعلق فیصلوں پر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم سے ملاقات کرکے ایم کیوایم کےوفد نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے حکومتی فیصلوں...

Azerbaijan Against Hijab Ban Azerbaijan Against Hijab Ban
تازہ ترین14 گھنٹے ago

آذربائیجان، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کیخلاف طالبات اور اساتذہ کا احتجاج

باکو (صداۓ سچ نیوز) آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں طالبات اور تدریسی عملے کے حجاب پہننے پر...

Trending