Connect with us

تازہ ترین

امریکی طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ’ کو طویل مشن پر مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

us-theodore-roosevelt

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا نے امریکی بحریہ کے اعلیٰ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ’ اور اس کا 5 ہزار اہلکاروں کا عملہ آنے والے ہفتوں میں مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوگا اور یہ تعیناتی کم از کم 7 ماہ تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

امریکی بحریہ کے ماسٹر چیف پیٹی آفیسر جان پیری مین  نے اس حوالے سے بتایا کہ، ’عملے کو معلوم ہے کہ وہ وہاں 7 ماہ سے زیادہ عرصے تک رہیں گے۔ ان کے کمانڈنگ آفیسر نے انہیں اس مشن کے لیے 8 ماہ کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کی ہے‘۔

یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی بحریہ نے حال ہی میں خطے میں طویل عرصے تک تعینات رہنے والے ایک اور طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس ابراہم لنکن’ کی جگہ دوسرا طیارہ بردار جہاز ’یو ایس ایس جارج واشنگٹن‘ تعینات کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

jamia-ghousia-trust-luton-annual-jashan-e-milad- jamia-ghousia-trust-luton-annual-jashan-e-milad-
برطانیہ اور یورپ21 منٹس ago

جامعہ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن میں 43ویں سالانہ جشنِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس، معروف علما و ثنا خوانوں کی شرکت

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) جامعہ غوثیہ ٹرسٹ لوٹن میں بارہ ربیع الاول کے موقع پر جشنِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی...

masooma e sindh masooma e sindh
پاکستان28 منٹس ago

روضۂ معصومۂ سندھ کی تعمیر میں حائل مسائل ایک ہفتے میں دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) روضۂ اطہر بی بی ماہم المعروف معصومۂ سندھ، اگھم کوٹ کی سرکاری تعمیر میں مسلسل تاخیر...

Israeli Army Chief Israeli Army Chief
تازہ ترین42 منٹس ago

بجٹ میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث جنگی تیاری متاثر ہو رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے کہا ہے کہ فوج کو بجٹ...

mohsin razaei mohsin razaei
تازہ ترین48 منٹس ago

ایران کیخلاف جارحیت پر امریکی مفادات کو ایسا نقصان پہنچائیں گے جو تاریخ میں یاد رکھا جائیگا، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر...

cia-chief cia-chief
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سی آئی اے سربراہ کا ماسکو کا خفیہ دورہ روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے خبردار کرنے کیلئے تھا، امریکی اخبار

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق رواں ہفتے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے اچانک...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان1 گھنٹہ ago

گل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نےکہا ہےکہ پیپلزپارٹی کا پورا ایجنڈا ہے، اس کو انتظامی یونٹس...

pta pta
پاکستان1 گھنٹہ ago

پری پیڈ موبائل بیلنس کتنے دن تک محفوظ رہے گا؟ پی ٹی اے کا بڑا قدم

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180دن مقرر کر دی ۔ اطلاق...

putin putin
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یوکرین کو میزائل فراہم کرکے برطانیہ آگ سے کھیل رہا ہے، جواب میں برطانوی فوجی اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں، روس

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے...

Pakistan-Kuwait Pakistan-Kuwait
پاکستان2 گھنٹے ago

دفاعی تعلقات میں اہم پیشرفت، پاکستان اور کویت کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط ہو گئے

پاکستان اور کویت کے دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان پروٹوکول ایگریمنٹ 2026...

us-theodore-roosevelt us-theodore-roosevelt
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ’ کو طویل مشن پر مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا نے امریکی بحریہ کے اعلیٰ حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی طیارہ...

Trending