تازہ ترین
ایران کی شرائط پوری ہونے تک امریکاکو سزا دینے کا سلسلہ جاری رہے گا، ترجمان پاسداران انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ ایران کی7 شرائط پوری ہونے تک امریکاکو سزا دینےکا سلسلہ جاری رہے گا۔
جنرل محبی نے کہا کہ امریکا نے خلیج فارس میں اپنی افواج بھیج کر ایران سے ہتھیار ڈالنےکی توقع کی تھی، امریکا کو توقع کے برعکس مختلف نوعیت کی ایرانی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، ایران نے امریکی فضائی، بحری اور زمینی افواج کے جدید ساز و سامان کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
ایرانی کمانڈر کا کہنا ہے دنیا کی بڑی بحری فورس کے باوجود امریکا آبنائے ہرمز چند گھنٹوں کے لیے بھی کُھلی نہ رک سکا، آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب بھی ایران کی بحری افواج کے ہاتھ میں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

