پاکستان
جناح اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں آگ لگ گئی
لاہور (صداۓ سچ نیوز) جناح اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کے بعد اسپتال کی او پی ڈی سمیت مختلف شعبوں سے مریضوں اور تیمارداروں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
فائربریگیڈ اورایمبولینسزفوری طور پرموقع پر پہنچ گئیں،اسپتال انتظامیہ کے مطابق عملے نے 10 منٹ میں کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا،اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے اور واقعے میں کسی مریض کو نقصان نہیں پہنچا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

