پاکستان
مکہ اتحاد کی اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہوگا
ریاض (صداۓ سچ نیوز) مکہ اتحاد کی اسٹریٹجک کمیٹی کا انتہائی اہم اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے سول اور عسکری نمائندے شریک ہوں گے۔
ترکیہ کی وزارت خارجہ کے مطابق ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان، وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بھی شریک ہوں گے ۔ مشرق وسطیٰ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ حوثیوں کے حملوں سے متعلق صورتحال بھی زیربحث آئے گی۔
اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ سعودی عرب کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان اور ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

