پاکستان
شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جہاں پلنگ زئی، ندیم کوٹ اور کوٹ خضری میں کارروائیاں کی گئیں۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

