Connect with us

پاکستان

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے اسلام آباد سے واپس روانہ ہوگئے،دورے میں اقوام متحدہ کے منشور، کثیرالجہتی نظام اور عالمی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

انتونیو گوتریس کے دورہ پاکستان میں صدر مملکت،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہوئیں،صدر مملکت سے ملاقات میں انتونیو گوتریس کو عالمی امن کے لیے خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز عطا کیا گیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سےملاقات میں کشمیر، فلسطین، افغانستان، انسداد دہشت گردی، علاقائی و عالمی امن اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

محسن نقوی سے ملاقات میں عالمی و علاقائی صورتحال اور اقوام متحدہ کے امن مشنز کے امور زیر بحث آئے،وزیرداخلہ نے بتایا کہ پاکستان نے امن مشنز میں ایک سو اکیاسی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے امن مشنز میں پاکستان کے نمایاں کردار کو سراہا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورہ اقوام متحدہ کے منشور سے پاکستان کے غیر متزلزل عزم اور انتونیو گوتریس کی قیادت و عالمی امن کے لیے خدمات کے اعتراف کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Crude Oil Prices. Crude Oil Prices.
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران پر امریکی حملے کے خدشات، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی، خام تیل کی قیمت میں اضافہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پر امریکی حملے کی تیاری سے متعلق خبروں کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی...

lahore-high-court lahore-high-court
پاکستان1 گھنٹہ ago

لاہور ہائیکورٹ میں موبائل سے ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی عائد

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں موبائل فون سے ویڈیوز، تصاویر بنانے اور ٹک ٹاک ریکارڈ کرنے پر پابندی عائد...

Police Officers Police Officers
پاکستان1 گھنٹہ ago

کرک، پولیس پر فائرنگ، SHO سمیت 2 اہلکار شہید

کرک (صداۓ سچ نیوز) کرک میں نیوکڑپہ کے مقام پر پولیس ٹیم پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان1 گھنٹہ ago

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے اسلام آباد...

North Waziristan Operation. North Waziristan Operation.
پاکستان2 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 خوارج ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران جنگ بندی کیلئے ہمیں کچھ بھی دینے کو تیار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اسٹیو وٹکوف بہت...

maulana-fazlur-rehman maulana-fazlur-rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

مولانا فضل الرحمان نے ثالث بننے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے سامنے 5 شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مذاکراتی عمل میں ڈیڈلاک کے پیش نظر پی ٹی آئی اور حکومت مولانا فضل الرحمان...

US-munitions-shortfalls US-munitions-shortfalls
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔...

Israel Israel
تازہ ترین16 گھنٹے ago

اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل خاتمے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، سی آئی اے کی سنسنی خیز رپورٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارے ڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے اسرائیل...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں تیل اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے جلد بند کرنے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے بہت جلد آبنائے ہرمز میں تیل کی اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے بند کرنے...

Trending