پاکستان
پاکستان فن لینڈ کے ساتھ الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی میں تعاون کا خواہاں ہے، ہارون اختر
اسلام آباد (صداے سچ نیوز) ہارون اختر خان نے کہا کہ پاکستان میں ریگولیٹری اصلاحات کے ذریعے کاروبار کے لیے سازگار ماحول بنایا جا رہا ہے، نیشنل انڈسٹریل پالیسی، نیشنل ٹیرف پالیسی، نیو انرجی وہیکل پالیسی اور بیٹری انرجی سٹوریج سسٹم صنعتی تبدیلی کی بنیاد ہیں اور پاکستان فن لینڈ کے ساتھ الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی، بیٹری سٹوریج، معدنیات، قابل تجدید توانائی اور جدید مینوفیکچرنگ میں تعاون کا خواہاں ہے۔
فن لینڈ کے انڈر سیکرٹری نے پاکستان میں تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانات میں دلچسپی کا اظہار کیاجبکہ دونوں ممالک نے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر اقتصادی شراکت داری کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

