پاکستان
ڈیزل سستا ہوا، ٹرانسپورٹر کرایوں میں فوری کمی کریں، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب
لاہور (صدائے سچ نیوز) لاہور میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو فوری ریلیف دینے کے لیے تمام ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
وزیر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کے مطابق ہرضلع میں کرایوں کی نئی لسٹ تیار کی جائے اورمسافروں کو بروقت اطلاع فراہم کی جائے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپوٹرزکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور مسافروں سے اضافی رقم واپس کرائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں تعلیم و ترقی کے منصوبوں کا بڑا اعلان
اس سلسلے میں اضلاع میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کرایوں کی نگرانی کریں گی اور کسی بھی خلاف ورزی کی فوری رپورٹ حکومت کو پیش کریں گی۔
بلال اکبر خان نے واضح کیا کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے اور کوئی بھی ٹرانسپورٹر اس حوالے سے رعایت کا مستحق نہیں ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

