Connect with us

برطانیہ اور یورپ

برطانیہ کا یوکرین کو ایک ہزار سے زائد ڈرون فراہم کرنے کا اعلان

australian-lawmaker-helen-haines

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے ایک ہزار سے زائد جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس فوجی امدادی پیکج کی مالیت 26 کروڑ برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 34 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر) بتائی گئی ہے۔

برطانوی حکومت کے مطابق بعض ڈرون ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور بھاری وار ہیڈز لے جانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ ان کے ذریعے یوکرین روسی سرزمین کے اندر دور دراز فوجی اہداف اور اسلحہ تیار کرنے والی تنصیبات کو نشانہ بنا سکے گا۔

یہ اعلان برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے 19 نومبر 2026 کو برلن میں یوکرین کے اتحادی ممالک کے اجلاس، کولیشن آف دی وِلنگ، کے موقع پر کیا۔

برطانوی امدادی پیکج میں صرف جنگی ڈرون ہی نہیں بلکہ سمندری نگرانی، جاسوسی اور رسد پہنچانے والے ڈرون بھی شامل ہیں۔ ان کا مقصد یوکرینی فوج کو محاذ پر طبی سامان، خون اور دیگر ضروری اشیا فراہم کرنے میں مدد دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Ambulance Ambulance
پاکستان5 منٹس ago

کراچی، گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے ایک گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس...

Talal Chaudhry Talal Chaudhry
پاکستان15 منٹس ago

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی، پی ٹی آئی پہلے پارلیمانی کمیٹیوں میں تو واپس آئے، طلال چوہدری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ...

rawalpindi test rawalpindi test
پاکستان29 منٹس ago

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے جیت لی

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز)آج ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں  316 رنز بنا کر...

PTI ARREST LEADER PTI ARREST LEADER
پاکستان40 منٹس ago

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو عمران خان سے متعلق خط لکھ دیا

لاہور(صدائے سچ نیوز)کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، محمودالرشید اور...

Elon Musk Elon Musk
تازہ ترین50 منٹس ago

امریکی وسط مدتی انتخابات میں 45 کروڑ ڈالرز خرچ کرنا بے وقوفی تھی، ایلون مسک کا اعتراف

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) ایلون مسک نے نیویارک ٹائمز کے ڈیل بُک سمٹ سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے اعتراف...

5 tin blast 5 tin blast
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی فوج کا 5 ٹن دھماکا خیز کیمیکلز تباہ کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مڈل ٹاؤن میں واقع آئیووا آرمی ایمونیشن...

australian-lawmaker-helen-haines australian-lawmaker-helen-haines
برطانیہ اور یورپ1 گھنٹہ ago

برطانیہ کا یوکرین کو ایک ہزار سے زائد ڈرون فراہم کرنے کا اعلان

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے ایک...

Karachi CIA Police Karachi CIA Police
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، سی آئی اے پولیس کا افسر شہری کو اغوا کرکے تاوان وصولی کی واردات میں ملوث نکلا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں سی آئی اے پولیس کا افسر شہری کو اغوا کرکے تاوان وصولی کی واردات...

un community un community
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق قرارداد منظور کر لی، امریکا ووٹنگ سے غیر حاضر

قرارداد میں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، شہری آزادیوں پر پابندیوں اور مختلف طبقات کے ساتھ روا رکھے...

iraq oil smuggling iraq oil smuggling
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عراق میں تیل اسمگلنگ کے الزام میں پائپ لائن کمپنی کے جنرل منیجر گرفتار

بغداد(صدائے سچ نیوز)حکام کے مطابق گرفتاری مبینہ غیر قانونی تیل کی منتقلی اور اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی...

Trending