Connect with us

تازہ ترین

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق قرارداد منظور کر لی، امریکا ووٹنگ سے غیر حاضر

un community

قرارداد میں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، شہری آزادیوں پر پابندیوں اور مختلف طبقات کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

قرارداد میں ایرانی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے تحفظ، بنیادی آزادیوں کی پاسداری اور بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔

قرارداد کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی، جسے 76 ممالک نے حمایت، 27 نے مخالفت جبکہ 64 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ امریکا اور اسرائیل بھی ووٹنگ سے غیر حاضر رہنے والے ممالک میں شامل تھے۔

قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا خاتمہ کرے، شہریوں کی بنیادی آزادیوں کا احترام کرے، غیرقانونی حراستوں اور تشدد کی روک تھام کرے اور خواتین سمیت تمام شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں

rana sanullah rana sanullah
پاکستان50 منٹس ago

آصف زرداری کا ایک بیٹا صوبوں کے حق میں دوسرا مخالف ہے، رانا ثنا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری...

ukraine-attack ukraine-attack
تازہ ترین57 منٹس ago

یوکرین مذاکرات میں یورپ کو مکمل کردار دینے کا مطالبہ، فرانس نے ماسکو جانے پر آمادگی ظاہر کردی

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس نے کہا ہے کہ یورپی رہنما یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں مکمل...

chakwal chakwal
پاکستان1 گھنٹہ ago

چھ نشستیں، مگر کابینہ میں ایک بھی وزیر نہیں! چکوال و تلہ گنگ اقتدار کے ایوانوں سے آؤٹ کیوں؟

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی چکوال و تلہ گنگ کے عوام کے لیے ایک بڑا...

jdvance jdvance
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران پر حملے کا فیصلہ صدر ٹرمپ نے کیا تھا، میرا کام صدر کے فیصلے کی حمایت کرنا ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران پر حملے کا فیصلہ صدر ٹرمپ نے...

mobile-setting mobile-setting
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ کے دورہ چین کے بعد امریکی صحافیوں کے فون ضبط، سائبر جاسوسی کا خدشہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے موبائل فون سکیورٹی...

imran-bushra imran-bushra
پاکستان2 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

190 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ...

Drrones and Missiles attack Drrones and Missiles attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

روس کا یوکرین پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ، 8 ہلاک

کیف (صداۓ سچ نیوز) روس نے یوکرین پر 400 سے زائد ڈرون اور 110 سے زیادہ میزائلوں سے حملہ کردیا۔...

Drone-Attack Drone-Attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے  دعویٰ کیا کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے آبنائے ہرمز  میں...

Missiles Missiles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے تین بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے

ریاض (صداۓ سچ نیوز) اتحادی افواج برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے تصدیق کی ہے کہ حوثی...

Journalist Soban Iftikhar Raja Journalist Soban Iftikhar Raja
پاکستان13 گھنٹے ago

صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، صحافتی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) بین الاقوامی نشریاتی ادارے اردو نیوز سے منسلک نوجوان صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام...

Trending