Connect with us

پاکستان

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے جیت لی

rawalpindi test

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز)آج ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں  316 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 90 رنز کا ہدف ملا جو قومی ٹیم نے 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں محمد عباس اور عامر جمال نے 3، 3 جبکہ رضا اللّٰہ 2 اور سلمان علی آغا اور ثاقب خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل سری لنکا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام تک 9 وکٹوں پر 309 رنز بنائے تھے، جس کے بعد آج پہلے ہی سیشن میں مہمان ٹیم کی دوسری اننگ اختتام کو پہنچ گئی تھی۔

واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگ میں 98 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی، محمد عباس نے 14، رضا اللّٰہ نے 21 اور عامر جمال نے 24 رنز کے عوض 3، 3 کھلاڑی آؤٹ کیے جبکہ 1 وکٹ ثاقب خان کو بھی ملی۔

بعد ازاں پاکستانی ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 325 رنز بنائے تھے۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا تھا جبکہ ٹیسٹ سیریز سے قبل 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے 1-2 سے جیتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

Ambulance Ambulance
پاکستان5 منٹس ago

کراچی، گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے ایک گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس...

Talal Chaudhry Talal Chaudhry
پاکستان16 منٹس ago

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بج سکتی، پی ٹی آئی پہلے پارلیمانی کمیٹیوں میں تو واپس آئے، طلال چوہدری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ...

rawalpindi test rawalpindi test
پاکستان29 منٹس ago

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے جیت لی

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز)آج ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں  316 رنز بنا کر...

PTI ARREST LEADER PTI ARREST LEADER
پاکستان40 منٹس ago

پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں نے بھی چیف جسٹس پاکستان کو عمران خان سے متعلق خط لکھ دیا

لاہور(صدائے سچ نیوز)کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، محمودالرشید اور...

Elon Musk Elon Musk
تازہ ترین50 منٹس ago

امریکی وسط مدتی انتخابات میں 45 کروڑ ڈالرز خرچ کرنا بے وقوفی تھی، ایلون مسک کا اعتراف

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) ایلون مسک نے نیویارک ٹائمز کے ڈیل بُک سمٹ سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے اعتراف...

5 tin blast 5 tin blast
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی فوج کا 5 ٹن دھماکا خیز کیمیکلز تباہ کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مڈل ٹاؤن میں واقع آئیووا آرمی ایمونیشن...

australian-lawmaker-helen-haines australian-lawmaker-helen-haines
برطانیہ اور یورپ1 گھنٹہ ago

برطانیہ کا یوکرین کو ایک ہزار سے زائد ڈرون فراہم کرنے کا اعلان

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کے لیے ایک...

Karachi CIA Police Karachi CIA Police
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، سی آئی اے پولیس کا افسر شہری کو اغوا کرکے تاوان وصولی کی واردات میں ملوث نکلا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں سی آئی اے پولیس کا افسر شہری کو اغوا کرکے تاوان وصولی کی واردات...

un community un community
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق قرارداد منظور کر لی، امریکا ووٹنگ سے غیر حاضر

قرارداد میں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، شہری آزادیوں پر پابندیوں اور مختلف طبقات کے ساتھ روا رکھے...

iraq oil smuggling iraq oil smuggling
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عراق میں تیل اسمگلنگ کے الزام میں پائپ لائن کمپنی کے جنرل منیجر گرفتار

بغداد(صدائے سچ نیوز)حکام کے مطابق گرفتاری مبینہ غیر قانونی تیل کی منتقلی اور اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی...

Trending