پاکستان
کراچی ،علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار
کراچی(صداۓ سچ نیوز)اقبال مارکیٹ کے علاقے یعقوب آباد میں علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا جس میں دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق ملزمان کی شناخت عاشق خان ولد عباس خان اور ارسلان خان ولد محمد صابر کے نام سے کی گئی۔
گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ مع ایمونیشن، چلیدہ خولز اور نقدی رقم برآمد ہوئی، زخمی حالت میں گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، فرار ساتھی ملزم کی تلاش اور ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

