Connect with us

پاکستان

کراچی ،مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی

accident

کراچی (صداۓ سچ نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ماڈی پور تھانے کے علاقے ماڑی پور گریکس کے قریب ہاکس بے کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے رکشے سمیت متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے سول اسپتال منتقل  کیا گیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 23 سالہ عقیل ولد گلزار کے نام سے کی گئی جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 35 سالہ رفیق ولد عظیم، وصی اللہ ولد خیر، 35 سالہ رحمان، 20 سالہ بلال ولد شیرین زادہ، 21 سالہ اکرام ولد عمر خطاب، 19 سالہ رضوان ولد جہانزیب اور 20 سالہ ارشد ولد گل محمد شامل ہیں۔

ایس ایچ او ماڑی پور عنصر اقبال کے قریب ماڑی پور گریکس کے قریب پیش آنے والا حادثہ ٹرالر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آگیا، ٹرالر ایک رکشے کو روندتا ہوا دوسری گاڑی سے ٹکرایا، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد رکشے میں سوار تھے۔

حادثے کے فوری بعد پولیس موقع پر پہنچی اور پولیس نے ٹرالر کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے ٹرالر کو قبضے میں لے لیا، انھوں نے بتایا کہ حادثے سے متعلق مزید معلومات بھی اکٹھا کی جا رہی ہے۔

سائٹ اے تھانے کےعلاقے سائٹ ایریا سمنس چورنگی کے قریب رانگ وے جاتے ہوئے آٹے کی بوریوں سے لدے ٹرک نے سیون سیٹر رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی فوری شناخت ممکن نہیں ہو سکی، حادثے کے بعد لوڈ مزدا ٹرک موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹرک کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

Bilawal Bhutto Bilawal Bhutto
پاکستان42 منٹس ago

پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے، بلاول

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترک میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان خطے...

terroist terroist
پاکستان55 منٹس ago

دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4افراد زخمی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے تفتان سے کوئٹہ جانے والی...

accident accident
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی ،مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات...

cotton price cotton price
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی منڈی میں روئی کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں معیاری کپاس کی قلت کے باعث نرخ مستحکم

کراچی  (صداۓ سچ نیوز)امریکی، چینی اور روسی صدور کی ملاقات کے بعد امریکا اور چین کی درآمدی و برآمدی ٹیرف...

fire fire
تازہ ترین2 گھنٹے ago

14 سالہ طالبہ نے جان پر کھیل کر آگ میں گھرے 2 ننھے بچوں کی زندگی بچالی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز)چین میں ایک نوعمر طالبہ نے اپنی زندگی پر کھیل کر آتشزدگی سے متاثرہ گھر میں موجود...

police police
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی ،علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی(صداۓ سچ نیوز)اقبال مارکیٹ کے علاقے یعقوب آباد میں علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا...

Jordan Jordan
تازہ ترین4 گھنٹے ago

بحرین میں ایرانی حملہ کشیدگی میں خطرناک اضافے کا سبب بن سکتا ہے، اردن

عَمّان (صداۓ سچ نیوز) اردن نے بحرین میں ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین میں ایرانی...

gaza gaza
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ، کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 3 کارکن ہلاک، حماس کی ہنگامی مذاکرات کی پیشکش

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے کھانا پہنچانے والے...

afghan afghan
تازہ ترین4 گھنٹے ago

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح  مزاحمتی کارروائیاں تیز ہو گئیں

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپس کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، جہاں مختلف صوبوں...

qatar and iran qatar and iran
تازہ ترین6 گھنٹے ago

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور جوہری شفافیت بڑھانے کا مطالبہ

قطر اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے اور بین الاقوامی ایٹمی...

Trending