Connect with us

پاکستان

پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے، بلاول

Bilawal Bhutto

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترک میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں امن اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل چاہتا ہے

انہوں نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، ایران جنگ کے معاشی اثرات پوری دنیا کو برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔

بلاول بھٹو نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی کو پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد جدید اسلحہ دہشتگردوں کے ہاتھ لگا۔

ان کاکہنا تھا پاکستان عالمی طاقتوں کے درمیان محاذ آرائی کے بجائے تعاون کا حامی ہے،  پاکستان امریکا اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کرتا رہےگا۔

 بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون علاقائی استحکام کے لیے اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Bilawal Bhutto Bilawal Bhutto
پاکستان42 منٹس ago

پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے، بلاول

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترک میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان خطے...

terroist terroist
پاکستان55 منٹس ago

دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4افراد زخمی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے تفتان سے کوئٹہ جانے والی...

accident accident
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی ،مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات...

cotton price cotton price
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی منڈی میں روئی کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں معیاری کپاس کی قلت کے باعث نرخ مستحکم

کراچی  (صداۓ سچ نیوز)امریکی، چینی اور روسی صدور کی ملاقات کے بعد امریکا اور چین کی درآمدی و برآمدی ٹیرف...

fire fire
تازہ ترین2 گھنٹے ago

14 سالہ طالبہ نے جان پر کھیل کر آگ میں گھرے 2 ننھے بچوں کی زندگی بچالی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز)چین میں ایک نوعمر طالبہ نے اپنی زندگی پر کھیل کر آتشزدگی سے متاثرہ گھر میں موجود...

police police
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی ،علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ، زخمی سمیت 2 ملزمان گرفتار

کراچی(صداۓ سچ نیوز)اقبال مارکیٹ کے علاقے یعقوب آباد میں علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا...

Jordan Jordan
تازہ ترین4 گھنٹے ago

بحرین میں ایرانی حملہ کشیدگی میں خطرناک اضافے کا سبب بن سکتا ہے، اردن

عَمّان (صداۓ سچ نیوز) اردن نے بحرین میں ایرانی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین میں ایرانی...

gaza gaza
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ، کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی پر اسرائیلی حملہ، 3 کارکن ہلاک، حماس کی ہنگامی مذاکرات کی پیشکش

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں بے گھر فلسطینیوں کے لیے کھانا پہنچانے والے...

afghan afghan
تازہ ترین4 گھنٹے ago

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح  مزاحمتی کارروائیاں تیز ہو گئیں

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمتی گروپس کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، جہاں مختلف صوبوں...

qatar and iran qatar and iran
تازہ ترین6 گھنٹے ago

قطر اور جرمنی کا ایران سے حوثیوں کی حمایت ختم کرنے اور جوہری شفافیت بڑھانے کا مطالبہ

قطر اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے اور بین الاقوامی ایٹمی...

Trending