Connect with us

پاکستان

پی آئی اے کی تاریخ کا سب سے بڑا طیاروں کی خریداری کا منصوبہ، 50 نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کی تیاری

PIA

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز)سی ای او پی آئی اے ایڈرین ہملٹن مانز نے معروف جریدے ایوی ایشن ویک کو خصوصی انٹرویو دیا کہ پی آئی اے کی 75 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا طیاروں کی خریداری کے منصوبے  کا اعلان کیا، پی آئی اے کے مجوزہ آرڈر میں 20 وائیڈ باڈی اور 30 نیرو باڈی طیارے شامل ہوں گے۔

نئے طیاروں کی شمولیت سے پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں نمایاں اضافہ ہوگا، نئے طیاروں کے ذریعے پرانے بوئنگ 777 طیاروں کو جدید اور ایندھن کی بچت کرنے والے جہازوں سے تبدیل کیا جائے گا، پی آئی اے جدید ٹیکنالوجی اور آرام دہ کیبن کی سہولیات سے آراستہ طیارے اپنے بیڑے میں شامل کرے گا۔

نئے طیارے براہ راست خریداری، لیزنگ اور طویل مدتی فنانسنگ کے ذریعے حاصل کئے جائیں گے، نئے طیاروں کی ضروریات کے مطابق پی آئی اے کے انجینئرنگ شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے، نئے طیاروں کے آپریشن کے لئے انجینئرز اور فضائی عملے کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

پی آئی اے یورپ اور برطانیہ کے لئے اپنی پروازوں میں مزید اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، شمالی امریکہ کے روٹس پر براہ راست پروازیں شروع کرنے میں بھی پی آئی اے کی گہری دلچسپی ہے، چین اور مشرق بعید کے متعدد نئے مقامات کے لئے بھی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی ہے، پی آئی اے ایک وسیع اور معیاری فضائی نیٹ ورک کے ذریعے پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفری ضروریات پوری کرنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان24 منٹس ago

تمام اہم معاملات پر قومی ہم آہنگی اور مکالمہ ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تمام اہم معاملات پر قومی ہم آہنگی اور مکالمہ ضروری ہے۔ ...

PIA PIA
پاکستان34 منٹس ago

پی آئی اے کی تاریخ کا سب سے بڑا طیاروں کی خریداری کا منصوبہ، 50 نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کی تیاری

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز)سی ای او پی آئی اے ایڈرین ہملٹن مانز نے معروف جریدے ایوی ایشن ویک کو خصوصی...

Iranian Navy Commander Shahram Irani Iranian Navy Commander Shahram Irani
تازہ ترین43 منٹس ago

ایرانی بحریہ کے کمانڈر کا امریکی ناکابندی ناکام بنانے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان

تہران(صداۓ سچ نیوز)ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکا کی بحری ناکابندی توڑ دی...

gaza gaza
تازہ ترین54 منٹس ago

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ(صداۓ سچ نیوز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائیوں کے دوران مزید...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

فیلڈ مارشل اور اسحاق ڈار نے خطے میں امن کیلئے انتھک کوششیں کیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز)نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں...

pakistan-space-mission-and-india pakistan-space-mission-and-india
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی خلا میں تاریخی پیش رفت  سے بھارت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

پہلے پاکستانی خلاباز کے تاریخی خلائی سفر اور پاک چین خلائی تعاون نے بھارتی دفاعی حلقوں کو پریشانی میں مبتلا...

Earthquake inCalifornia Earthquake inCalifornia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ،کیلیفورنیا میں 5.0 شدت کا زلزلہ، 40 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ

کیلیفورنیا(صداۓ سچ نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا  کے شہر لاس اینجلس میں 5.0  شدت کے زلزلے کے بعد عوام میں  خوف وہراس...

National-Assembly National-Assembly
پاکستان3 گھنٹے ago

صدر کو قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کیلئے نئی سمری ارسال

اسلام آباد(صداۓ سچ نیوز)صدرِ مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کے لیے نئی سمری ارسال کر...

Flour Flour
پاکستان3 گھنٹے ago

کوئٹہ میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) کوئٹہ میں 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا...

pak army pak army
پاکستان3 گھنٹے ago

پاک فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پاک فوج کے سعودی عرب روانہ ہونے والے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس...

Trending