Connect with us

پاکستان

چین کا پاک افغان کشیدگی پر اظہار تشویش ، ثالثی کی پیشکش کر دی

China

بیجنگ (صدائے سچ نیوش) چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، چین اپنے سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازع میں ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے، عطا تارڑ

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش ہے، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، تنازعات بات چیت سے حل کیے جائیں، چین جلد از جلد لڑائی ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

donald trump and muhammad suleman donald trump and muhammad suleman
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ترک کر دے، سعودی عرب

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے امریکا پر زور دیا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کے محاصرے کا منصوبہ...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ناکہ بندی کے باوجود چینی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کے باوجود، پابندیوں کی فہرست میں شامل چینی ٹینکر آبنائے...

food food
پاکستان3 گھنٹے ago

راولپنڈی میں مضر صحت اور ناقص گوشت کی سپلائی کی کوشش ناکام ، 1500 کلو گرام گوشت تلف

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) :پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر میں مضر صحت اور ناقص گوشت...

Baqir qalibaf and J D Vance Baqir qalibaf and J D Vance
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے جوہری پروگرام پر ڈیڈ لاک: امریکا 20 سالہ پابندی کا خواہاں، تہران 5 سال پر آمادہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں تہران کا جوہری...

imran-khan imran-khan
پاکستان3 گھنٹے ago

فارن فنڈنگ کیس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف 57 صفحات کا چالان تیار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے نے 57...

us-boat-attack us-boat-attack
تازہ ترین3 گھنٹے ago

مشرقی بحر الکاہل میں کشتیوں پر امریکی حملوں میں 2 افراد ہلاک

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کے مشتبہ اسمگلروں کی دو کشتیوں...

iran-missile-program iran-missile-program
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے بھی خالی ہاتھ بھاگا تھا اب...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزکی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں...

North-Korea-leader-Kim-Jong North-Korea-leader-Kim-Jong
تازہ ترین3 گھنٹے ago

شمالی کوریا کا کروز میزائل اور جہاز شکن میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (صداۓ سچ نیوز) شمالی کوریا نے کروز میزائل اور جہاز شکن میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بین الاقوامی...

gold gold
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ایک دن بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل...

Trending