Connect with us

پاکستان

بلوچستان میں بھی ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی گئی

drone in balochistan

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق ​ڈرونز، اورکواڈ کاپٹرز کے استعمال پر مکمل پابندی ہو گی ، ​حساس تنصیبات اور عوامی تحفظ کے پیش نظر ڈرونز اڑانے پر پابندی لگائی گئی۔

محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ ​خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت سخت قانونی کارروائی ہو گی ،​پولیس اور ایف سی کو پابندی پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق ​پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور تاحکم ثانی برقرار رہے گی ، ​قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فورسز کو پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
تازہ ترین25 منٹس ago

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ایک دن بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین45 منٹس ago

امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارا حق تسلیم...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام آباد کا دورہ کرسکتے ہیں، ری پبلکن رہنما

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام آباد کا دورہ کرسکتے ہیں ۔ ری پبلکن رہنما...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاکستان نے امریکا ایران ثالثی کرانے میں حقیقی قیادت اور مدبرانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا، جے ڈی وینس

تہران (صداۓسچ نیوز) امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھا وزیراعظم شہباز...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

خطےمیں امن علاقائی ممالک کے تعاون اور امریکی مداخلت سے دور رہ کر حاصل کیا جاسکتا ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے خطےمیں امن واستحکام علاقائی ممالک کےتعاون اور امریکی...

india-yesh-mor india-yesh-mor
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران امریکا ثالثی، سابق بھارتی فوجی افسر بھی پاکستان کی مؤثر خارجہ پالیسی کے معترف

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر سابق بھارتی فوجی افسر...

islamabad islamabad
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان نےایران امریکا مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش...

ismaeil baqae ismaeil baqae
تازہ ترین3 گھنٹے ago

خطے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہے، دشمن کو خالی ہاتھ واپس جانے پر مجبورکردیں گے، کمانڈر ایرانی القدس فورس

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر  اسماعیل قاآنی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کیساتھ مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی صدر کا پوپ لیو سے معافی مانگنے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر نے  دعویٰ کیا کہ پوپ لیو نےغلط باتیں کی ہیں، پوپ لیو ایران کے...

Trending