Connect with us

پاکستان

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت پر پاکستان کی جوابی کارروائیاں، آپریشن غضب للحق جاری

pak-afgan

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز ) افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھرپور اور ہدفی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند سیکٹر کے قریب واقع افغان چیک پوسٹ کومکمل طور پرتباہ کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ملکی سلامتی اور بلا اشتعال جارحیت کے خلاف کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسزصرف افغان فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہی ہیں اورشہری یا غیرجنگی علاقوں کو نقصان سے محفوظ رکھا جا رہا ہے۔

آپریشن کا نام ’’غضب للحق‘‘ رکھا گیا ہے اوراسے اپنے مقررہ اہداف حاصل ہونے تک جاری رکھنے کا عزم کیا گیا ہے اس اقدام کا مقصد دہشت گردی کے خطرات کو محدود کرنا اورسرحدی علاقوں میں امن قائم رکھنا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آپریشن میں زمینی اورفضائی دونوں شعبوں کی ہم آہنگ کارروائی کی جا رہی ہے اورکارروائی کے دوران تمام اقدامات قومی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق کیے جا رہے ہیں، پاکستان کی افواج ملکی سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کے لیے تیار اور پرعزم ہیں۔

یہ کارروائیاں افغان سرزمین سے پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرنے والے دہشت گرد عناصر کو واضح پیغام دینے کے لیے کی جا رہی ہیں کہ کسی بھی جارحیت کا جواب فوری اور مؤثر انداز میں دیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

General Hossein Mohebi General Hossein Mohebi
تازہ ترین2 منٹس ago

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کریں گے کہ دنیا حیران ہوجائے گی، ترجمان پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ  امریکا نے حملے...

Hakan-Fidan Hakan-Fidan
تازہ ترین10 منٹس ago

مکہ الائنس مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی ادارہ جاتی تشکیل میں پیشرفت جاری...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان2 گھنٹے ago

دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی تیاری...

Balochistan Balochistan
پاکستان2 گھنٹے ago

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 58  غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو...

Italy pm Italy pm
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اٹلی، اسکولوں میں برقع و حجاب پر پابندی، غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم کرنے کی تیاری

اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے کہ حکومت اسکولوں میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد...

US Ambassador to UN US Ambassador to UN
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس...

furnace-oil furnace-oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں دو فیصد کمی کے بعد تیل کی قیمتیں ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر...

Trump، Zelensky Trump، Zelensky
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ان پر روسی...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ڈونلڈ ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف فی الحال حملے نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف فی الحال حملے نہ کرنے کا...

PTI Founder’s Sisters Noreen Niazi and Uzma Khan PTI Founder’s Sisters Noreen Niazi and Uzma Khan
پاکستان3 گھنٹے ago

لاہور، علیمہ خان کے بعد بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی حراست میں لے لیا گیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) بانئ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علمیہ خان کے بعد اب دیگر بہنوں نورین نیازی اور...

Trending