پاکستان
صدر مملکت نیب ترمیمی بل سمیت اہم بلوں اور سمریوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر مملکت نے اہم بلوں اور سمریوں کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور متعدد بلوں کی توثیق کر دی۔
پارلیمنٹ سے منظور بلوں کی توثیق کے بعد مذکورہ بلز ایکٹ بن گئے۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے نیب (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ بل، آئی سی ٹی بزرگ شہری (ترمیمی) بل کی توثیق کی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی۔
ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل کی بھی توثیق کر دی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

