پاکستان
وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اورنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فورسزکے سپاہیوں اورافسران کو خراج تحسین پیش کیا۔
خیال رہے کہ ملک میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

