Connect with us

تازہ ترین

ایرانی فوج کا اصفہان کے قریب 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

PLANE

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کا کہنا ہے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایم کیو نائن ریپر ڈرون مار گرایا ہے۔

عرب میڈٰیا کے مطابق ایران نے اب تک 146 ڈرون مار گرائے ہیں، ایم کیو نائن ریپر ڈرون نگرانی اور حملوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جس کی مالیت تقریباً 30 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

middle east middle east
تازہ ترین36 سیکنڈز ago

مشرق وسطیٰ میں جنگ، دبئی اور ابوظبی کی اسٹاک مارکیٹس میں 120 ارب ڈالر ڈوب گئے

دبئی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر  امریکا اسرائیل جنگ سے دنیا کی معیشتوں کو بڑے مالیاتی نقصانات ہونے لگے۔  عرب...

Ministry-of-Finance Ministry-of-Finance
تازہ ترین19 منٹس ago

رواں ماہ مہنگائی 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں...

school-open school-open
تازہ ترین26 منٹس ago

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم بہارکی تعطیلات ختم،کل سے دوبارہ کھلیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آبادکے نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی کا  فیصلہ  کر لیا گیا،...

Iran-attacks Iran-attacks
تازہ ترین31 منٹس ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا...

Germany-and-Israel Germany-and-Israel
تازہ ترین3 گھنٹے ago

سزائے موت کے نئے اسرائیلی قانون پر جرمنی کا اظہار تشویش

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمنی نے اسرائیل کے سزائے موت سے متعلق منظور ہونے والے قانون پر اظہار تشویش کا...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جوبرطانیہ کی طرح آبنائے ہرمز سے تیل نہیں نکال پارہے وہ امریکا سے تیل خریدیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے ممالک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا...

iran iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیلی حملے میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور مجتبیٰ خامنہ ای کے بچ جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ  ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت اور...

dead-body dead-body
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آئی پی ایل میں کام کرنے والے برطانوی براڈ کاسٹ انجینئر کی ہوٹل میں پراسرار موت

ممبئی (صداۓ سچ نیوز) انڈین پریمیئر لیگ  میں کام کرنے والے برطانوی براڈکاسٹ انجینئر جین ولیم لینگفورڈ ممبئی کے ایک...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر ٹرمپ کی برطانیہ اور فرانس پر تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر برطانیہ اور فرانس پر...

Trending