تازہ ترین
ایران کیخلاف آئندہ کئی ہفتوں تک کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج
تہران (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف آئندہ کئی ہفتوں تک فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان اسرائیلی فوج لیفٹیننٹ کرنل نداو شوشانی کے مطابق اسرائیلی فوج کے پاس اہداف، اسلحہ اور افرادی قوت موجود ہے۔
تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ مزید کارروائی کا فیصلہ سیاسی قیادت کرے گی۔
اس سے قبل اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ نصف مرحلے سے آگے بڑھ چکی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

