تازہ ترین
ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر مسعود زارے امریکی حملے میں شہید
تہران (صداۓ سچ نیوز) تباہ شدہ امریکی طیارے کے پائلٹ کو نکالنے کےلیے آپریشن کے دوران امریکی بمباری سے 9 ایرانی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ اسرائیل کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران ایران پر 120 حملے کیے گئے۔ وسطی اور مغربی شہروں میں تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایک حملے میں ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود زارے شہید ہوگئے۔ ایران کے صوبے فارس میں ہلال احمر کی گاڑی پر حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تہران، کراج اور دیگر مقامات پر بھی امریکی اور اسرائیلی افواج نے بمباری کی۔ گزشتہ روز پیٹروکیمیکل پلانٹ پر حملے میں شہادتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔
اہواز میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کی لبنان میں وحشیانہ کارروائیاں جاری۔ دارالحکومت بیروت سمیت کئی شہروں میں بمباری سے 15 افراد شہید ہوگئے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

