Connect with us

تازہ ترین

افغان طالبان رجیم مخالف گروپس کی گوریلا کارروائیاں تیز

taliban-regien-terrorism

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے۔

مزاحمتی تنظیم افغانستان فریڈم فرنٹ نے 100 روزہ فوجی مہم میں 23 صوبوں کے اندر 116 اہداف پر حملوں کادعویٰ کیا.

افغانستان یونائٹڈ فرنٹ کے مطابق 100 روزہ ٹارگیٹد کارروائیوں میں 153 طالبان اہلکار ہلاک اور 83 زخمی ہوئے.

رواں ہفتے کابل کے ضلع پغمان میں کارروائی کے دوران طالبان انٹیلی جنس افسر روح اللہ صمیم کودو محافظوں سمیت ہلاک کیا  گیا.

قندھار کے ضلع ارغنداب میں حملے کے دوران طالبان رکن حافظ رحمت اللہ عرف کامران  کو نشانہ بنایا گیا.

نیشنل فرنٹ فار انڈیپینڈنس کے مطابق صوبہ کابل کے ضلع سروبی میں کارروائی کے دوران اہم طالبان  رہنماقاری حافظ ذاکر کو ہلاک کردیا گیا.

افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق کابل کے ضلع قرہ باغ میں طالبان چوکی پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے. معروف تحقیقی ادارے ساؤتھ ایشیا ٹیررازم پورٹل کے مطابق گزشتہ 100 روز کے دوران طالبان رجیم مخالف 184 حملوں میں 324 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 75 عام شہری بھی شامل ہیں.

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Netanyahu، Trump Netanyahu، Trump
تازہ ترین4 منٹس ago

نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران پر حملے کیلئے دباؤ، امریکا نے فیصلہ کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کے خلاف دوبارہ فوجی...

Netanyahu and Gadi Eisenkot’s Netanyahu and Gadi Eisenkot’s
تازہ ترین9 منٹس ago

اسرائیل میں حکومت سازی کیلئے نیتن یاہو و گادی آئزن کوٹ کی جماعتوں میں اتفاق نہ ہو سکا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں حکومت سازی کے لیے نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی...

taliban-regien-terrorism taliban-regien-terrorism
تازہ ترین15 منٹس ago

افغان طالبان رجیم مخالف گروپس کی گوریلا کارروائیاں تیز

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی، سکیورٹی اور مؤثر کنٹرول کے دعوے سوالیہ...

SUDAN SUDAN
تازہ ترین27 منٹس ago

سوڈان، شہری علاقوں پر ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

خرطوم (صداۓ سچ نیوز) سوڈان کی ریاست خرطوم کے علاقے کراری میں شہری مقامات کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملے...

Mustafa Kamal Mustafa Kamal
پاکستان40 منٹس ago

پی پی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع مہیا ہونگے، مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کے قیام کو ملک کی...

Factory Fire in Indonesia Factory Fire in Indonesia
تازہ ترین45 منٹس ago

انڈونیشیا، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

بنتن (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا میں ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد...

Sindh-Rangers Sindh-Rangers
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، میمن گوٹھ سے 3 سو سے زائد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی (صداے سچ نیوز) کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر...

ukrain-war ukrain-war
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

یوکرین پر روسی حملے، کیف کے علاقے میں 6 افراد ہلاک، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے دارالحکومت کیف کے گردونواح میں روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم...

Petrol Petrol
پاکستان2 گھنٹے ago

9 ماہ میں عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب روپے سے زائد وصول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1100 ارب  روپے سے زائد رقم...

vivek-agarwal vivek-agarwal
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستانی وزیر سے باضابطہ مذاکرات نہیں ہوئے، بھارتی وزیر ثقافت وویک اگروال

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی وزیر ثقافت وویک اگروال نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے تہذیبی مکالمہ...

Trending