تازہ ترین
ٹرمپ کی دھمکیاں اور ایران جنگ کے منفی اثرات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید اضافہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور ایران جنگ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے سے 111.43 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 2.7 فیصد اضافے سے114.57 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

