پاکستان
عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔
دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں جنگ اور آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی خام تیل 3 فیصد اضافے سے 115 ڈالر فی بیرل تک پہنچا تاہم اس وقت 111 ڈالر 23 سینٹ پرٹریڈ کررہا ہے۔ برطانوی برینٹ کروڈ 2.28 فیصد اضافے سے 111 ڈالر تک پہنچا جو کم ہوکر 109 ڈالر 84 سینٹ پر آگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

