Connect with us

پاکستان

پی ٹی آئی کا بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار

pti-flag

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی نے بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، ترجمان نے کہا کہ بانی کی آنکھ کےمعائنے وعلاج میں شفافیت نہ ہونےپرتشویش بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ‘ٹرانزٹ ٹول‘ کی جگہ ’سروس فیس‘ وصول کرنے کا منصوبہ

ترجمان  کے مطابق ذاتی معالجین فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو بانی تک رسائی دینے کا مطالبہ  کرتے ہیں اور  بانی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ دہراتے ہیں،یہ رعایت کی درخواست نہیں،بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ ہے،بروقت اورمناسب طبی سہولیات ہرقیدی کا بنیادی حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کے بعد ایران نے ہم سے رابطہ کیا، وہ بےتابی سے ڈیل چاہتا ہے، ٹرمپ

ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہناتھا کہ اعجازچوہدری کی طبعیت بگڑرہی ہے،علاج فراہم کیا جائے،اعجازچوہدری کو علاج کیلئے فوری اسپتال منتقل کیا جائے۔ پی ٹی آئی نے بجلی،گیس مہنگی کرنے،توانائی بحران پربھی اظہار تشویش کیا ۔ ترجمان نے کہا کہ توانائی بحران اور بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کو فوری ریلیف دیاجائے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین32 منٹس ago

پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز کو عبور کرلیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے انتہائی کشیدہ صورتحال اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود...

hafiz-shaukat-commissioner-sargodha hafiz-shaukat-commissioner-sargodha
پاکستان44 منٹس ago

سٹی ڈویلپمنٹ پیکج، سرگودھا شہر میں 15 بڑی اور متعدد چھوٹی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کی سمری تیار، پنجاب حکومت کو فنڈز کے لیے ارسال

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ...

commissioner-sargodha hafiz shokat commissioner-sargodha hafiz shokat
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی یوم ہیموفیلیا، کمشنر سرگودھا کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ، بچوں سے اظہارِ شفقت اور ڈونرز کو خراجِ تحسین

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے آج 17 اپریل عالمی یوم ہیموفیلیا کے موقع پر...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے،...

donald trump donald trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یاسمین انصاری کی ٹرمپ پر سخت تنقید، دماغی توازن پر سوال اٹھا دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک...

rain rain
پاکستان2 گھنٹے ago

بارشوں کا نیا سلسلہ، آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور برف باری کا امکان

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) این ڈی ایم اے کی جانب سے 18 سے 23 اپریل کے دوران بارش...

strait of hormuz strait of hormuz
پاکستان3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں پاکستانی جہازوں، عملےکی سلامتی اور محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنائی جائے، پاکستانی مندوب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز کی بندش پر...

iran-pakistan-relations iran-pakistan-relations
پاکستان3 گھنٹے ago

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، محمد باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی...

over-billing over-billing
پاکستان3 گھنٹے ago

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کےلیے...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان3 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے نوبیل امن انعام کی نامزدگی کا مطالبہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ...

Trending