پاکستان
پی ٹی آئی کا بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی نے بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، ترجمان نے کہا کہ بانی کی آنکھ کےمعائنے وعلاج میں شفافیت نہ ہونےپرتشویش بڑھ گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ‘ٹرانزٹ ٹول‘ کی جگہ ’سروس فیس‘ وصول کرنے کا منصوبہ
ترجمان کے مطابق ذاتی معالجین فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو بانی تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور بانی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ دہراتے ہیں،یہ رعایت کی درخواست نہیں،بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ ہے،بروقت اورمناسب طبی سہولیات ہرقیدی کا بنیادی حق ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کے بعد ایران نے ہم سے رابطہ کیا، وہ بےتابی سے ڈیل چاہتا ہے، ٹرمپ
ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہناتھا کہ اعجازچوہدری کی طبعیت بگڑرہی ہے،علاج فراہم کیا جائے،اعجازچوہدری کو علاج کیلئے فوری اسپتال منتقل کیا جائے۔ پی ٹی آئی نے بجلی،گیس مہنگی کرنے،توانائی بحران پربھی اظہار تشویش کیا ۔ ترجمان نے کہا کہ توانائی بحران اور بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کو فوری ریلیف دیاجائے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

