تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 5 افراد جاں بحق، متعدد گھراوراسکول تباہ
بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 5 افراد جاں بحق جبکہ9 زخمی ہوگئے، متعدد گھر اور اسکول بھی تباہ ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حملوں میں فاسفورس شیلوں کا استعمال کیا، اسرائیلی افواج نے بنت جبیل شہر کے تمام داخلی راستوں کا کنٹرول سنبھال لیا ۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کے بعد ایران نے ہم سے رابطہ کیا، وہ بےتابی سے ڈیل چاہتا ہے، ٹرمپ
اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان بھی شدید جھڑپیں ہوئیں، حزب اللہ نے ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا اور کہا کہ ایک دن میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 43 حملے کیے، حملوں سے 2 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:سیکرٹری ہاوسنگ کا اسکائی گارڈن اور گرین انکلیو ون کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کے زیر قبضہ علاقوں کے دورے کا دعویٰ کرتے ہوئے حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

