اوورسیز پاکستانیز
پاکستان کو 2030 تک موسمی موافقت کے لیے 152 ارب ڈالر درکارہونگے، ڈاکٹر فیصل
لندن (صدائے سچ نیوز) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ 2022 کے سیلاب کے بعد پاکستان کو بحالی کے لیے 16.3 ارب ڈالر درکار تھے اور عالمی وعدوں کے باوجود زیادہ تر مالی امداد تاحال جاری نہیں ہوئی۔
برطانوی خبر رساں ادارے میں لکھے گئے مضمون میں ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان کو 2030 تک کلائمیٹ ایڈاپٹیشن کے لیے 152 ارب ڈالر درکارہوں گے، ترقی پذیر ممالک کو تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبوں کے بجائے ہنگامی امداد پر وسائل خرچ کرنا پڑتے ہیں۔
ڈاکٹر فیصل نے لکھا کہ ترقی یافتہ ممالک کو اپنے 100 ارب ڈالر سالانہ کے وعدے کو پورا اور بڑھانا ہو گا، امداد کو قرضوں کے بجائے گرانٹس اور نرم شرائط کے قرضوں کی صورت میں فراہم کیا جائے۔پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ کاپ 28 میں قائم کیا گیا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ فوری فعال کیا جائے، 2022 کے سیلا ب کے بعد پاکستان کو بحالی کے لیے 16.3 ارب ڈالر درکار تھے، عالمی وعدوں کے باوجود زیادہ تر مالی امداد تاحال جاری نہیں ہوئی۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی3 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
تازہ ترین3 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب

