تازہ ترین
ایران میں ملکی دفاع کیلئے ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں نے رجسٹریشن کروادی، ایرانی میڈیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی و اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد ایران میں شروع کی گئی ’جان فدا‘ مہم میں عوامی رجسٹریشن کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ مہم 28 فروری سے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد اس وقت شروع کی گئی جب ممکنہ زمینی حملے کے خدشات بڑھ رہے تھے۔
مہم نے بہت کم وقت میں غیر معمولی عوامی توجہ حاصل کی اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 30 ملین سے زائد افراد اس میں رجسٹر ہو چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران وینزویلا نہیں ہے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سینئر عہدیدار کا امریکا کو انتباہ
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران عراق جنگ کے 8 سالہ دورانیے میں تقریباً 20 لاکھ رضاکار محاذِ جنگ میں شامل ہوئے تھے جو اس وقت کی آبادی کا تقریباً 5 سے 6 فیصد حصہ تھے۔
اس کے برعکس موجودہ مہم میں صرف چند دنوں میں 3 کروڑ سے زائد افراد کی رجسٹریشن ایران کی موجودہ تقریباً 9 کروڑ آبادی کا 30 فیصد سے بھی زیادہ بنتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

