Connect with us

تازہ ترین

پاکستان کا ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ

Iran and pakistan

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کےذریعےکسی تیسرےملک کے لیے ایران کو تجارت کی اجازت دے دی۔

وزارت تجارت نے پاکستان کے ذریعے سامان ٹرانزٹ آرڈر 2026 کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، وفاقی حکومت نے امپورٹ، ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ1950میں ترامیم کردی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ حکم ان ٹرانزٹ اشیاکی نقل وحمل پرلاگو ہوگا جو کسی تیسرے ملک سے روانہ ہوں، ٹرانزٹ اشیا پاکستان کے ذریعے ایران کے کسی مقام تک پہنچائی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں ملکی دفاع کیلئے ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں نے رجسٹریشن کروادی، ایرانی میڈیا

پاکستان کی جانب سے سامان کی نقل وحمل کےلیےروٹس کا تعین بھی کردیاگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گوادر، پورٹ قاسم، لیاری، اورماڑہ، پسنی اورگبد روٹس میں شامل۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی پورٹ قاسم ، خضدار، دالبندین، تفتان،گوادر اور تربت کے راستےحکم نامےکاحصہ ہیں جبکہ ہوشاب، پنجگور، ناگ، بیسیمہ، خضدار، کوئٹہ/لک پاس اور نوکنڈی کے راستے بھی حکم نامے میں شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سامان کی نقل و حمل کسٹمز ایکٹ 1969کے تحت بنائےگئےقواعد کے تحت  اور  ایف بی آرکی جانب سےمقررکردہ طریقہ کارکےمطابق ہوگی

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

GBU-57 GBU-57
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب نے امریکا کا جدید GBU-57 بم ناکارہ بناکر محفوظ مقام پر منتقل کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے صوبہ زنجان میں 3 امریکی بنکر شکن بم تباہ کر نے جبکہ...

Iran and pakistan Iran and pakistan
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستان کا ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کےذریعےکسی تیسرےملک...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران میں ملکی دفاع کیلئے ’جان فدا‘ مہم میں 3 کروڑ سے زائد شہریوں نے رجسٹریشن کروادی، ایرانی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی و اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد ایران میں شروع کی گئی ’جان فدا‘ مہم...

irani general muhammad jaffar irani general muhammad jaffar
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران وینزویلا نہیں ہے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سینئر عہدیدار کا امریکا کو انتباہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل محمد جعفر اسدی نے امریکا اور...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی وزیر اعظم کا فوج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھرپور حملوں کا حکم

 تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بین یامین نیتن یاہو نے اپنی فوج کو لبنان میں حزب اللہ...

abbas arachi abbas arachi
پاکستان3 گھنٹے ago

ایرانی وزیرِ خارجہ عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے: سرکاری میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے نے وزارتِ خارجہ کے حوالے سے...

american shooter american shooter
تازہ ترین7 گھنٹے ago

وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی، حملہ آور ٹیچر نکلا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس ڈنر میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی جو کہ ایک سابق...

container container
پاکستان8 گھنٹے ago

7 ماہ میں پاکستان کی ایران سے درآمدات 78کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا رواں مالی سال بھی ایران سے درآمدات پر انحصار برقرار ہے۔ ذرائع کے...

petrol petrol
پاکستان8 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ پیٹرولیم مصنوعات...

traffic traffic
پاکستان8 گھنٹے ago

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے...

Trending