Connect with us

تازہ ترین

امریکی مشورے پر آبنائے ہُرمُز سے نکلنے کی کوشش کرنیوالے دو تجارتی جہاز پانی میں چھپے پتھروں میں پھنس گئے

strait of hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی مشورے پر آبنائے ہُرمُز کے جنوب سے نکلنے کی کوشش کرنے والے 2 تجارتی جہاز پانی میں چھپے پتھروں میں پھنس گئے۔ 

ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق اب یہ جہاز نہ آگے جاسکتے ہیں اور نہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔ 

خبررساں ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوب میں جزیرے مصندم اور جزیرے الخیل کے قریب  پانی اتھلا اور پتھروں سے بھرا ہوا ہے اور  وہ فطری جغرافیائی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا

 واضح رہے کہ امریکی قیادت میں کام کرنے والے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے جہازوں کو آبنائے ہُرمُز کے جنوب کے ’محفوظ‘ اومانی پانیوں کی راہ دکھائی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان22 منٹس ago

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ  آج رات پشاور پہنچے گا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا چار مارچ کو لکی مروت...

bilawal bilawal
پاکستان29 منٹس ago

بلاول بھٹو کی مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں...

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین35 منٹس ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان48 منٹس ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Federal Minister Rana Tanveer Hussain Federal Minister Rana Tanveer Hussain
پاکستان1 گھنٹہ ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی...

Trump Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان6 گھنٹے ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی سعودی فوجیں لڑرہی...

Khyber-Pakhtunkhwa,-Police Khyber-Pakhtunkhwa,-Police
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ ابھایہ پل کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان7 گھنٹے ago

آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا تاہم...

Trending