تازہ ترین
امریکی مشورے پر آبنائے ہُرمُز سے نکلنے کی کوشش کرنیوالے دو تجارتی جہاز پانی میں چھپے پتھروں میں پھنس گئے
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی مشورے پر آبنائے ہُرمُز کے جنوب سے نکلنے کی کوشش کرنے والے 2 تجارتی جہاز پانی میں چھپے پتھروں میں پھنس گئے۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق اب یہ جہاز نہ آگے جاسکتے ہیں اور نہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوب میں جزیرے مصندم اور جزیرے الخیل کے قریب پانی اتھلا اور پتھروں سے بھرا ہوا ہے اور وہ فطری جغرافیائی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا
واضح رہے کہ امریکی قیادت میں کام کرنے والے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے جہازوں کو آبنائے ہُرمُز کے جنوب کے ’محفوظ‘ اومانی پانیوں کی راہ دکھائی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

