Connect with us

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

imran-khan-imf-protest-adiala-jail

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور اس کی رپورٹ سے اسپتال منتقلی کو مشروط کیا تھا۔

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال  منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ عظمیٰ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں حقائق کو مدنظر نہیں رکھا ، اور علاج کی سہولت فراہم کرنے کے بجائے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کا حکم بامقصد نہیں تھا اور سابقہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کو بھی نظر انداز کیا گیا۔

درخواست گزار کے مطابق وہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں فریق نہیں تھیں تاہم متاثرہ فریق ہیں۔ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے اور ان سے ذاتی معالجین کی ملاقات کے احکامات جاری کیے جائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lahore-railways-station lahore-railways-station
پاکستان2 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود کرایوں میں اضافہ نہیں کیا ، چیئرمین ریلوے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوےکوبتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود ریل...

punjab-assembly punjab-assembly
پاکستان2 گھنٹے ago

معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سےمتفقہ طورپر منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر...

marka-e-haq marka-e-haq
پاکستان3 گھنٹے ago

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال، خصوصی نغمہ جاری

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا، وزارت اطلاعات و...

drone drone
پاکستان3 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں ڈرون ٹیکنالوجی سے مؤثر نگرانی، ماحولیاتی آلودگی اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے لاہور سمیت پنجاب بھر...

imran-khan-imf-protest-adiala-jail imran-khan-imf-protest-adiala-jail
پاکستان3 گھنٹے ago

بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر...

irani people irani people
تازہ ترین8 گھنٹے ago

جنگ زدہ ایران میں مہنگائی کا طوفان، عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگی صورتِ حال کے دوران مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، خوراک کی...

iranus iranus
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل...

strait of hormuz strait of hormuz
پاکستان8 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: عرب ممالک کا 1 اور جہاز گوادر پورٹ پہنچ گیا

گوادر (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کے قریب ترین پاکستانی گوادر پورٹ پر ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز...

suvendu-adhikari suvendu-adhikari
تازہ ترین8 گھنٹے ago

میں مسلمانوں کیلئے کام نہیں کروں گا،جب تک وہ اپنا مذہب نہ بدل لیں، وزیر اعلیٰ مغربی بنگال

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بہار کے بعد مغربی بنگال کے انتخابات میں بھی...

putin putin
تازہ ترین8 گھنٹے ago

پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اشارہ دیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ...

Trending