تازہ ترین
ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) فیفا ورلڈکپ کے گروپ مرحلے میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔
الجزائز اور آسٹریا گروپ جےسے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اوراس نتیجے کےبعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سےباہر ہوگیاہے،الجزائز اورآسٹریاکامیچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دودو گول سےبرابررہا،جس کےبعد الجزائر نےدوسرےہاف کےانجری ٹائم میں تیسرا گول کر کےبرتری حاصل کی،میچ کے بالکل اختتامی لمحات میں آسٹریا نے تیسرا گول کیا اور راونڈ آف 32 میں جگہ بنالی۔
کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال اپنی مہم کا آخری گروپ میچ جیتنے میں ناکام رہی اورکولمبیا کے خلاف مقابلہ بغیرکسی گول کے برابر رہا،دونوں ٹیمیں پہلےہی گروپ K سے ناک آؤٹ مرحلے کے لیےکوالیفائی کرچکی تھیں، جبکہ کولمبیا نے میچ میں متعدد حملے کیے لیکن کوئی بھی گول میں تبدیل نہ کرسکی۔
دوسری جانب، باون سال بعد ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی کانگو نے ازبکستان کو 3-1 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی،
گروپ L میں کروشیا نےگھانا کو 2-1 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیےکوالیفائی کرلیا،جبکہ انگلینڈ نے پاناما کو 2-0 سے ہرا کر گروپ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
ورلڈکپ میں گروپ میچز کا آج آخری دن ہے،ناک آؤٹ مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

