Connect with us

تازہ ترین

ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالر کما چکے ہیں، جوبائیڈن

u-s--president-joe-biden

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالرکما چکے ہیں۔

سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےایک تقریب سےخطاب میں کہا ٹرمپ کی آمدنی میں اضافہ حیران کن ہے، اسے کوئی شرم نہیں،ٹرمپ کو اس کی کوئی پروا نہیں،صدارت سے پیسہ بنانا ان وجوہات میں سے ایک ہے جن کی وجہ سے وہ صدر بننا چاہتے تھے۔

جوبائیڈن  نےکہا ٹرمپ نے جان بوجھ کر نیٹو کو کمزور اور تباہ کیا۔۔۔ امریکی اتحادیوں پر پیوٹن کو ترجیح دی، ڈونلڈ ٹرمپ ہارے ہوئے شخص کے سو کچھ نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Journalist Soban Iftikhar Raja Journalist Soban Iftikhar Raja
پاکستان5 گھنٹے ago

صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام فورتھ شیڈول میں شامل، صحافتی حلقوں میں شدید تشویش اور غم و غصہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) بین الاقوامی نشریاتی ادارے اردو نیوز سے منسلک نوجوان صحافی ثوبان افتخار راجہ کا نام...

islamabad-security islamabad-security
پاکستان6 گھنٹے ago

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، راستوں پر چیکنگ سخت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے...

Kalar kahar region Kalar kahar region
پاکستان6 گھنٹے ago

سردار ذوالفقار علی خان کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک فور دل کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

کلر کہار( صدائے سچ) پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان، راجہ...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان6 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری...

Missiles Missiles
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا کا میزائل حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے جزیرہ قشم میں امریکا نے میزائل حملہ کیا ہے، میزائل حملے میں تاحال نقصان...

musadik-malik musadik-malik
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی وزیر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد ایس سی او کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گیا

نئی دلی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد شنگھائی تعاون...

smog-in-lahore smog-in-lahore
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسموگ کے موسم میں پھیپھڑوں اور قوتِ مدافعت کا خیال کیسے رکھیں؟ مفید غذائیں کون سی ہیں؟

فضائی آلودگی انسانی صحت، بالخصوص پھیپھڑوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ ایسے میں صرف صاف ماحول ہی نہیں...

islamabad (2) islamabad (2)
پاکستان7 گھنٹے ago

قرآنی معاہدات کا نظام قانون، انصاف اور معاشرتی ذمہ داریوں کی بنیاد ہے، مقررین

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مقررین نے کہا ہے کہ قرآن مجید میں بیان کردہ عہد و پیمان کا نظام...

Ahsan Tahir, Rabia Ahsan Murder Case. Ahsan Tahir, Rabia Ahsan Murder Case.
پاکستان7 گھنٹے ago

ربیعہ احسن قتل کیس، نامزد ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ربیعہ احسن قتل کیس میں ملزم احسن طاہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ ...

firingpunjabpolice firingpunjabpolice
پاکستان7 گھنٹے ago

کراچی میں ملزم کی گرفتاری کیلیے پنجاب سے آئی پولیس پارٹی پر فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی، ایک جاں بحق

کراچی (صداے سچ نیوز) کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے میں قائم خادم سولنگی گوٹھ میں ملزم کی گرفتاری کیلیے...

Trending