تازہ ترین
امریکی سینیٹ، ایران جنگ سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹ میں ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد صرف ایک وٹ کے فرق سے ناکام ہوگئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے 60 روز ہونے کے بعد جنگ جاری رکھنے کیلئے صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد بہت قریب سے ناکام ہوگئی۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ میں قرارداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 50 ووٹ پڑے۔
قرارداد اوریگن سے سینیٹر جیف مرکلے نے پیش کی تھی۔ قرارداد کا مقصد 60 روز کی حد کے بعد وائٹ ہاؤس کو فوجی کارروائی کی باضابطہ منظوری کی اجازت لازمی بنانا تھا۔
امریکی سینیٹ نے مقررہ حد کے بعد ایران کے خلاف جنگ کے معاملے پر صدر ٹرمپ کے خلاف قرارداد مسترد کردی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

