Connect with us

تازہ ترین

امریکا کا اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ

trump-netanyahu

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیل کے آرمی چیف کو باقاعدہ طور پرآگاہ کردیاگیاہے،امریکا جنگ کے بعد ایرانی تیل سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے،امریکاکوخلیجی ممالک میں ایران کےجوابی حملوں کا بھی خوف ہے۔

دوسری جانب امریکی نیوی نے سیکیورٹی کیلئے شپنگ کمپنیوں کی درخواست مسترد کردی،شپنگ کمپنیوں نے آبنائے ہرمزعبورکرنے کیلئے سیکیورٹی مانگی تھی،امریکی نیوی نےکہا آبنائے ہرمز میں بہت سنگین خطرات ہیں،موجودہ صورتحال میں امریکی نیوی جہازوں کو سیکیورٹی نہیں دے سکی۔

صدر ٹرمپ نےبحری جہازوں کو تحفظ فراہم کرنےکا وعدہ کیا تھا،شپنگ کمپنیاں روزانہ کی بنیاد پر امریکی نیوی کو درخواست کرتی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

oil-gas oil-gas
تازہ ترین2 منٹس ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین13 منٹس ago

نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی زخمی ہونے کی تردید

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر کے فرزند اور مشیر یوسف پزشکیان نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی زخمی...

moltbook moltbook
تازہ ترین33 منٹس ago

میٹا نے مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس کے سوشل پلیٹ فارم ’مولٹ بک‘ خرید لیا

کیلیفورنیا (صداۓ سچ نیوز) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا نے ایک نیا پلیٹ...

imf imf
پاکستان42 منٹس ago

آئی ایم ایف نے حکومت کے قول و فعل میں تضاد پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے آخری روز آئی ایم...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

کیا دنیا کو بھی وائٹ ہاؤس کے فیصلے میں حصہ ملنا چاہیے؟

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ دنیا کی سیاست اس وقت ایک ایسے سوال کے گرد گھوم رہی ہے...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی نیوی نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کیلئے شپنگ کمپنیوں کی درخواست مسترد کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوی نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کیلئے شپنگ کمپنیوں کی سیکیورٹی کی درخواست مسترد کردی۔...

water water
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد اور پنجاب کے بڑے شہروں میں پانی آلودہ اور مضر صحت قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بھارت سے آنے والے مشرقی دریا پاکستان میں پانی کی آلودگی کا بڑا سبب بن...

trump-netanyahu trump-netanyahu
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کا اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی...

iran-attack-on-israeil iran-attack-on-israeil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران نے تل ابیب اور اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر درجنوں میزائل داغ دیے

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں تل ابیب اور اسرائیل...

strikes-on-iran strikes-on-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبادی پر حملے جنگی جرم، اقوام متحدہ شہری آبادی پر حملے رکوائے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے شہری آبادی پر حملے رکوانے کا مطالبہ کردیا۔...

Trending