پاکستان
پاک بحریہ نے کثیر الجہتی خطرات سے نمٹنے کیلئے آپریشن محافظ البحر شروع کر دیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) علاقائی بحری سلامتی کے بدلتے ماحول اور اہم سمندری راستوں میں ممکنہ رکاوٹیں کے پیش نظر پاک بحریہ نے کثیرالجہتی خطرات سے نمٹنے کیلئے آپریشن محافظُ البحر شروع کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن محافظُ البحر کا مقصد قومی توانائی کی بلا تعطل ترسیل کی حفاظت یقینی بنانا ہے، پاک بحریہ کے ایسکارٹ آپریشنز نیشنل شپنگ کارپوریشن کےساتھ تعاون سےانجام دیئے جا رہے ہیں۔
پاک بحریہ موجودہ بحری صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور تجارتی جہازوں کی محفوظ اور پُرامن آمدورفت یقینی بنارہی ہے۔ اس وقت پاک بحریہ کے جہاز دو تجارتی جہازوں کو ایسکارٹ کر رہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ ابھرتے ہوئے بحری سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنےکیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔۔ پاک بحریہ قومی جہاز رانی کے تحفظ اور علاقائی بحری سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

