پاکستان
معرکہ حق کی مناسبت سے بہاولپور گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد
بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) معرکہ حق کی مناسبت سے بہاولپور گیریژن میں یادگار شہداء پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
کور کمانڈر بہاولپور نے معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
تقریب میں پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ وطنِ عزیز کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی، ملکی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
واضح رہے کہ معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔’’بنیان مرصوص معرکہ حق‘‘ ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں، پاکستان زندہ باد کے نعرےبھی لگائے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

