Connect with us

تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو جنگی  آپریشنز جاری رکھنے کا حکم

mujtaba-khamenei

تہران (صداۓ سچ نیوز)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے فوج کو جنگی  آپریشنز جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے فوج کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے ملاقات کی، جس میں سیکیورٹی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کا حکم دیدیا اور نے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ امریکی اور صہیونیوں کے حملوں  کا مقابلہ کرنے کے لیے منصوبے موجود ہیں۔

دوسری جانب ترجمان ایرانی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ خطے کے بعض ممالک امریکی فوج کے ساتھ تعاون سے گریز کریں، جو ملک ہمارے خلاف کوئی اقدامات اٹھائے گا،اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا کا ساتھ دینے والے ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

irani people irani people
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جنگ زدہ ایران میں مہنگائی کا طوفان، عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگی صورتِ حال کے دوران مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، خوراک کی...

iranus iranus
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل...

strait of hormuz strait of hormuz
پاکستان4 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: عرب ممالک کا 1 اور جہاز گوادر پورٹ پہنچ گیا

گوادر (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کے قریب ترین پاکستانی گوادر پورٹ پر ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز...

suvendu-adhikari suvendu-adhikari
تازہ ترین4 گھنٹے ago

میں مسلمانوں کیلئے کام نہیں کروں گا،جب تک وہ اپنا مذہب نہ بدل لیں، وزیر اعلیٰ مغربی بنگال

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بہار کے بعد مغربی بنگال کے انتخابات میں بھی...

putin putin
تازہ ترین4 گھنٹے ago

پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اشارہ دیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ...

digital-banking digital-banking
پاکستان4 گھنٹے ago

آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج، شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج...

sanam-javed sanam-javed
پاکستان4 گھنٹے ago

صنم جاوید کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت بگڑگئی، اسپتال منتقل

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت بگڑگئی۔ صنم...

american vessel american vessel
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا، کروز جہاز میں ’نورووائرس‘ پھیل گیا، سیکڑوں مسافر بیمار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا سے روانہ ہونے والے سیاحتی جہاز ’کیریبیئن پرنسس‘ میں متعدی معدے کے وائرس نے درجنوں...

maryam-nawaz maryam-nawaz
پاکستان4 گھنٹے ago

مریم نواز کو بطور ضمانت جمع کرائے گئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چوہدری شوگرملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائے...

gawadar-port gawadar-port
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ...

Trending