پاکستان
بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 11 جولائی تک توسیع
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے چھبیس نومبر احتجاج کے 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 11 جولائی تک توسیع کر دی۔
بشریٰ بی بی کی ضمانت درخواستوں پرسماعت اے ٹی سی جج امجدعلی شاہ نے کی،بشری بی بی کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیارکیا کہ بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی اور ان کے وکلا کی موجودگی میں شامل تفتیش کیا جائے تاکہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جا سکے۔
عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کرتےہوئےمزیدسماعت گیارہ جولائی تک ملتوی کر دی،26 نومبر احتجاج پربشریٰ بی بی کے خلاف راولپنڈی اور اٹک کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

