Connect with us

پاکستان

ٹیکسلا: معذور بچوں کے تعلیمی ادارے میں ثقافتی تقریب کا انعقاد

Seminar in Special Childs School

ٹیکسلا واہ کینٹ (مشتاق حسین نقوی بیورو چیف ) ٹیکسلا عسکری سیمنٹ موڑ کے قریب واقعہ معذور بچوں کی تعلیمی ادارے ینگ مسلم انکلیسو سکول میں رنگا رنگ پروگرام منعقد کیا گیا جس پاکستانی ثقافت کو سپیشل بچوں کے ذریعے اجاگر کیا گیا۔

تقریب میں بچوں نے ثقافتی لباس زیب تن کیے اور طرح سٹیج پر ٹیبلوز سنگنگ اور لائیو پروگرامز میں اپنی بہترین پرفارمنسز پیش کی جس پر سامعین نے سپیشل چائلڈ کو بہترین کرکردگی پر داد دیے بغیر رہ نہ سکے۔

اس پروگرام کے مہمان خصوصی مسلم لیگ نون راولپنڈی کے ضلعی صدر حاجی عمر فاروق نے شرکت کی باری باری معذور بچوں کے بنائے گئے پروجیکٹس ، ہینڈ میڈ اور کلچرل سٹالز کاوزٹ کیا۔

مہمان خصوصی عمر فاروق کا کہنا تھا کہ ان معذور بچوں کے ہم پر بہت حقوق ہیں جو ہمیں ہر صورت ادا کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے یہ معصوم پھول اپ کی توجہ محنت اور محبت کی طلبگار ہوتے ہیں ہر وقت لہذا ان بچوں کو ان کے حصے کی تمام تر خوشیاں ضروریات اور سہولیات ملنی چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جس حد تک ممکن ہو سکا ہم پوری سپورٹ کریں گے معذور بچوں کے حقوق کے لیے مکمل جدوجہد کریں گے اور مزید کہا کہ یہ سپیشل چائلڈ روز محشر حساب و کتاب سے بھی مبرہ ہیں جبکہ ایک عام ادمی کے لیے انتہائی سخت امتحان کا وقت ہوگا ۔

اس موقع پر پرنسپل فرحت انور کا کہنا تھا پچھلی 14 سال سے اپنی فرائض منصبی ادا کر رہی ہوں محدود وسائل کے اندر رہتے ہوئے تمام تر سہولیات ان سپیشل چائلڈز کو فراہم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں ۔

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ اگر پرائیویٹ ادارے کو بھی فیسلٹیٹ کریں تو ہم اپنی ذمہ داریاں مزید اچھے طریقے سے نبھانے کی پوزیشن میں ہوں گے تاکہ معاشرے کے اندر ان معصوم معذور بچوں کو توجہ اور محنت کے ساتھ ساتھ محبت سے اس قابل بنایا جائے۔

جس بنا پر وہ معاشرے کا ایک کامیاب شہری بن کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں ینگ مسلم انکلیسو ایجوکیشن سکول سسٹم جو کہ گزشتہ کئی سالوں سے معذور بچوں کی تعلیم و تربیت اور پرورش کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔

تقریب کے اخر میں اچھی پرفارمنسز پیش کرنے والے بچے کو انعامات سے نوازا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین5 منٹس ago

کیوبا اگلا ہدف؟ ٹرمپ کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل، کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک حالیہ بیان نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی...

imf-pakistan-latest-talks imf-pakistan-latest-talks
پاکستان11 منٹس ago

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا،منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی...

iran-attack iran-attack
تازہ ترین20 منٹس ago

ایران کا بڑا حملہ،کویت میں 6 امریکی جہاز تباہ، سلطان ائیربیس میں بھی امریکا کو بھاری نقصان، کئی امریکی فوجی مارے جانے کا دعوی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے اسرائیل پر ایک اور تگڑا وار کرتے ہوئے کلسٹرمیزائل داغ دیے،جس کے نتیجے میں...

social media social media
پاکستان31 منٹس ago

بذریعہ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کیخلاف ڈس انفارمیشن مہم بے نقاب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے خلاف ایک منظم اور اسٹریٹجک ڈس انفارمیشن مہم بے نقاب ہوئی ہے، جس...

hafiz-naeem-ur-rehman hafiz-naeem-ur-rehman
پاکستان39 منٹس ago

ٹرمپ اور نیتن یاہو شیطان کے پجاری ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین56 منٹس ago

ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، نتائج جلد سامنے آئیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران سے بات چیت کی تصدیق کردی،کہا ایران کے...

hezbollah hezbollah
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

حزب اللّٰہ کا اسرائیلی جنگی طیارے پر زمین سے فضا میں مار کرنے والا میزائل فائر کرنے کا دعویٰ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) حزب اللّٰہ نے بیروت میں اسرائیلی جنگی طیارے پر زمین سے فضا میں مار کرنے  والا...

tehran-historic-university attacked tehran-historic-university attacked
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

تہران کی تاریخی یونیورسٹی پر بمباری، عالمی سطح پر شدید ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اہم تعلیمی ادارے تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونی ورسٹی پر...

gold gold
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران جنگ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں اضافہ کیوں نہیں ہوا؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں...

Saudi flag Saudi flag
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سعودی عرب نے میزائل،ڈرون گرنے کے مقامات کی تصاویر، ویڈیوز بنانے اور شائع کرنے پر پابندی لگادی

ریاض (صدائے سچ نیوز)سعودی وزارت داخلہ نے حملوں کے مقامات کو رپورٹ کرنے پرپابندی لگا دی۔ سعودی وزارت داخلہ کا...

Trending